مینا ساز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - زیور کی سطح پر کانچ کے مسالے سے رنْگ برنْگ کے پھول پتے اور نقش بنانے والا کاری گر، جڑاؤ کام کرنے والا، مینا کا کام کرنے والا، مرصع ساز۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - زیور کی سطح پر کانچ کے مسالے سے رنْگ برنْگ کے پھول پتے اور نقش بنانے والا کاری گر، جڑاؤ کام کرنے والا، مینا کا کام کرنے والا، مرصع ساز۔